سہ قلمہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (خطاطی) وہ کتاب جس کی تحریر میں تین قلم استعمال ہوئے ہوں، جلی، خفی، وسطی یا تین طرح کی روشنائیوں سے لکھا ہو یا تین کاتبوں نے لکھا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (خطاطی) وہ کتاب جس کی تحریر میں تین قلم استعمال ہوئے ہوں، جلی، خفی، وسطی یا تین طرح کی روشنائیوں سے لکھا ہو یا تین کاتبوں نے لکھا ہو۔